Category: IT Article

سام سنگ نے گلیکسی نوٹ7 ریفریشڈ ورژن لانچ کرنے کا اعلان کر دیا

  کورین (آنلائن ویب نیوز) سام سنگ نوٹ7 کے ریفربشڈ ورژن کو جولائی 2017 کے شروع میں لانچ کیا جائے گا۔کورین میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کے سام سنگ گلیکسی نوٹ 7 ایف ای (Galaxy Note FE) کو اب 30 جون کے بجائے ایک ہفتے بعد جولائی کے پھلے ھفتے میں لانچ کیا جائے

یو ٹیوب نے نوجوان کو طیارہ بنانا سکہا دیا

وڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب پر راتیں گزرتی رہیں، ہوا میں قلابازیاں کھانے والے طیارہ بنانے کا خواب پنپتا رہا۔۔۔ اور پھر ایک دن، انھوں نے چھوٹے چھوٹے پرزے جوڑ کر طیارہ بنا لیا یہ کہانی کمبوڈیا کے کار مکینک، پین لونگ کی ہے۔ وہ بچپن سے ہی طیاروں میں بے انتہا دلچسپی رکھتے ہیں۔ پین